8 Times Water Went Out Of Control Urdu | ایسے حادثات جن میں پانی کنٹرول سے باہر ہو گیا | Haider Tv

Spread The Viralist



This Video Is Made For Educational Purpose Only.

Haider Tech ➡️ https://www.youtube.com/channel/UCrI14by0Efn3R0pmAJMVUnQ

Also Subscribe!
https://www.youtube.com/channel/UCVn9Fk5bD07di4_Wk48mDIA

Facebook!!
https://www.facebook.com/haidertvadmin

Instagram!!
https://www.instagram.com/thehaidertv

Asalm O Alikum #haidertv Family. In This Video I Will Tell You About The Power Of Water and what haplen When Water Become Out Of Control Hope You Guys Enjoy The Video Give A Like If You Enjoy The Video And Also Subscribe To My Channel To Get More Informative Videos Like This. Take Care Allah Hafiz.

source

Recommended For You

About the Author: Haider Tv

39 Comments

  1. سب کتابوں میں غصہ حرام ہے

    کہتے ہیں ایک پہاڑی نالے پر ایک نہایت ہی تنگ پُل تھا ۔ مشکل سے پاؤں رکھا جا سکتا تھا ۔ ایک دفعہ دو نادان بکریاں آمنے سامنے سے پُل کے درمیان تک آ گئیں ۔ جگہ تنگ تھی اور دونوں نہیں گزر سکتی تھیں ۔ واپس جانا بھی مشکل تھا ۔ ایک دوسرے کو کوسنے لگیں کہ تم نے میرا راستہ روکا ہے ، جھگڑا شروع کر دیا ۔ باتوں باتوں میں سینگوں کا استعمال شروع کر دیا اور پھر ۔ ۔ ۔ ۔ دونوں دھڑام سے نیچے گِر گئیں ۔

    کچھ دیر بعد دو دانا بکریاں آمنے سامنے سے پھر درمیان میں آ گئیں ۔ انہوں نے غصہ کرنے کی بجائے صورتحال کا جائزہ لیا ۔ سینگوں کی بجاۓ عقل سے کام لیا . ایک بکری بیٹھ گئی اور دوسری نے اس کے اوپر سے گزر کر اپنی راہ لی ۔ ۔ ۔ ۔ دونوں بچ گئیں ۔

    کہنے کا مقصد یہ ہے کہ غصہ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے اسی لئے غصے کو حرام قرار دیا گیا ہے . تحمل اور عقل سے کسی بھی مسئلے کا حل نکالا جا سکتا ہے .
    _

  2. بہت ہی خوبصورت ویڈیو اچھی محنت ہے تمام دوستو سے گزارش ہے یہ بہت محنت سے ویڈیو آپ کے لیئے بنائی جاتی ہیں اس ویڈیو کو لئک شیئر ضرور کریں

Comments are closed.