Recommended For You

About the Author: Munawar Jarvar

20 Comments

  1. یہ سی ڈی ے والے اور پراپرٹی ڈیلروں کی حرام زدگی ہے کوئی سیلاب وغیرہ نہیں جب یہ لوگ ندی نالوں پر بھی پلاٹ بنا بنا کر غریب لوگوں کو لوٹیں گے تو ایسا تو ہو گا پانی نے تو کہیں نہ کہیں سے گزرنا ہے ان کتوں نے اپنے فائدے کے لیے غریب لوگوں کی جمع پونجی ڈبو دی

  2. ❤❤دوستوں بہت محنت سے ویڈیوز بناتا ہوں کوئی سپورٹ نہیں کرتا۔ الحمدللہ ایک دن میری محنت ضرور رنگ لائے گی۔ انشاءاللہ۔ اللہ تعالٰی آپکے والدین کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ❤❤

  3. کوئی بادل نھیں پھٹے یہ حکومت کی نااہلی ھےاس نے اسلام آباد کو بھی پانی میں ڈبو دیا شرم کی بات ھے

  4. عجیب رپورٹ ہے ہر جگہ فوج فوج سول انتظامیہ کہاں ہے وہ کیا کرتی ہے؟اپنی نا اہلی کا یہ منہ بولتا ثبوت دے رہی ہے۔عوام کو ایسی جگہوں پر آباد کیوں ہونے دیتے ہیں ۔جو وہ تنگ ہو بعد میں۔قدرتی نالے آباد کرادیے اب بھگتو۔

Comments are closed.